دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل



وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار  تبدیل کر دیئے۔

سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کئے گئے، پیر تا جمعہ 1 سے 1:30 بجے تک نماز اور لنچ کی بریک ہو گی، وفاقی سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اس سے قبل وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 تا 3:30 بجے تھے۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved