دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹرعاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی



احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔

کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے ریفرنس کی بغیر کسی کارروائی کے 4 نومبر تک ملتوی کردی۔

نیب کے مطابق ملزمان  میں بشارت مرزا، ذوہیر صدیقی، شعیب وارثی ، خالد رحمان، ملک عثمان، یوسف جمیل اور اقبال زیڈ احمد شامل ہیں۔ ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved