دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مینار پاکستان جلسے سے واپسی پر سابق سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق



آزاد کشمیر میں اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں سابق سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے کے باعث ان کی گاڑی الٹ گئی تھی، وہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کر کے واپس آرہے تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کے 4 سال بعد پاکستان آنے پر مسلم لیگ ن نے لاہور میں مینارِ پاکستان پر جلسے کا انعقاد کیا تھا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved