دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

فرخ حبیب اور فواد چوہدری کی جہانگیر ترین سے ملاقات ، پارٹی امور پر گفتگو



پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب  نے پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں عون چوہدری بھی موجود تھے، جہانگیر ترین نے فرخ حبیب کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ  فرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ فواد چوہدری نے بھی استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ، جس میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل اور پارٹی امور پر بات چیت کی گئی۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved