برائلر گوشت کی قیمت میں33روپے کلو اضافہ 29 اکتوبر 2023 | تجارت پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔