Tag Archives: پرائز بانڈز

100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان



سٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر 2023کو فیصل آباد اور لاہور میں ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق 100 روپے والے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 3 فاتحین کو دیا جائے گا جن میں 20 لاکھ روپے برابر تقسیم کئے جائیں گے۔

تیسرا انعام حاصل کرنے والے 1199 افراد کو 1ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی



لاہور( این این آئی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔