پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے 441روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے294روپے فی کلو ہوگئی ۔
فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے 441روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے294روپے فی کلو ہوگئی ۔
فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور لاری اڈہ پر بھی گئے اور وہاں مسافروں سے بسوں کے کرایوں میں کمی سے متعلق معلوم کیا۔ بعد میں وزیر اعلی مختلف ہول سیل مارکیٹوں میں بھی گئے ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں پولٹری ایسوسی ایشن نے آئندہ دنوں چکن فی کلو250 ہونے کی امید کا اظہار کردی، چکن کی قیمت میں 110 روپے فی کلو کمی کردی ہے، پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر چکن فیڈ بیگ میں 1000روپے کمی آگئی تو چکن 250 روپے فی کلو پر آجائے گا۔
اس موقع پرنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے،عوام کو مہنگائی میں تھوڑا سا ریلیف ضرور ملے گا، یہ ہم کسی پر احسان نہیں کررہے بلکہ عوام کا حق ہے، آئندہ دنوں میں مہنگائی میں کمی کے حوالے سے مزید اچھی خوشخبریاں ملیں گی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے461روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سے307روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے317روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے304روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے501روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے300روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سے 519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے298روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے525روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت11روپے کمی سے350روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے297روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے527روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے291روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے527روپے،پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔