برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ 25 ستمبر 2023 | تجارت لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے527روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے291روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Spread the love