توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ 26 ستمبر 2023 | پاکستان اسلام آباد (این این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل فرد جرم عائد کرنا تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت گیارہ اکتوبر کو ہو گی۔ Spread the love