برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے کلو کمی 4 اکتوبر 2023 | تجارت لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے501روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے300روپے فی درجن تک پہنچ گئے۔ Spread the love