الیکشن کمیشن نے آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
آشوب چشم کے مریضوں کے الیکشن کمیشن میں داخلے کی پابندی کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیا،آشوب چشم کے متاثرہ افسران یا ملازمین صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی کا سرٹیفکیٹ دینے کے پابند ہوں گے۔
سرکلر کے مطابق متاثرہ شخص صحت یابی کے سرٹیفکیٹ کے الیکشن کمیشن میں نہیں آ سکے گا۔