دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمدات بڑھ گئیں



سمارٹ موبائل فونز، گاڑیوں اور چائے کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جولائی تا ستمبر سمارٹ موبائل فونزکی درآمد میں 90 فیصد تک اضافہ ہوا ہے،موجودہ مالی سال 3 ماہ میں 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے فون امپورٹ ہوئے۔گزشتہ سال اسی مدت میں 16 کروڑ ڈالر مالیت کے فون درآمد ہوئے تھے۔

ق 3 ماہ میں 23 کروڑ 24 لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑیاں درآمد ہوئیں، جولائی تا ستمبرکاروں کی امپورٹ میں 123 فیصد تک اضافہ ہوا۔

چائے کی امپورٹ 22 فیصد اضافے سے 16 کروڑ 54 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، گزشتہ سال پہلی سہ ماہی میں 13 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی چائے امپورٹ کی گئی تھی۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved