دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

امام الحق بھی دلہا بننے کو تیار، دلہن کا بھی پتہ چل گیا



قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی۔

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے گا اور اسی دن قوالی نائٹ کی تقریب ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کا نکاح 25 نومبر کو طے کیا گیا ہے جبکہ ولیمے کی تقریب 26 نومبر کو لاہور میں ہی ہوگی۔

یاد رہے کہ حال میں ہی شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف بھی شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved