دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت



انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔

آئی سی سی نے پاکستان ویٹرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے نام بھیجی گئی ای میل میں بتایا ہے کہ  آئی سی سی کو سلیم ملک کے کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔

سابق کپتان سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلریڈیک کی طرف سے کی گئی ای میل سے پی سی بی  حکام کوآگاہ کردیا گیا ہے۔

سابق کپتان سلیم ملک نے آئی سی سی کے اس جواب کا خیر مقدم کیا ہے۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved