دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جیکب آباد کی عدالت گٹکا سمگلر کو انوکھی سزا سنادی



سندھ کی ایک عدالت نے گٹکا اسمگلنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم  کو انوکھی سزا سنائی ہے ۔

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے گٹکا رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کوایک سال تک 50 نیم کے درخت لگانے اور ان کا خیال رکھنے سمیت 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

مجرم آدم پٹھان کو سزا سناتے ہوئے محکمہ فاریسٹ کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ مجرم کی جانب سے درخت لگانے اور ان کا خیال رکھنے کی نگرانی کریں اور مجرم ہر مہینے محکمہ فاریسٹ کو اپنی رپورٹ دے گا۔

 

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved