دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع



اسلام آبادہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ  گلزار کی جانب سے ایم پی او آرڈرز کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔

سماعت کے بعد عدالت نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں اگلے ہفتے تک توسیع  کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

 

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved