دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پاکستان اور چین کے درمیان 6 ارب ، 70 کروڑ ڈالر کے ایم ایل ون معاہدے پر دستخط



پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

سیکرٹری ریلوے نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان 6 ارب 70کرو ڑ ڈالر مالیت کے ایم ایل ون منصوبے پر دستخط ہو گئے ہیں، منصوبے پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔

وزارت ریلوے کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق  ایم ایل ون منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے نظام کو جدید بنایا جائے گا۔

 معاہدے سے پاکستان کا پورا ٹرانسپورٹیشن نظام تبدیل ہو جائے گا۔ ایم ایل ون منصوبے کی لاگت 9 ارب ڈالر سے کم ہوکر 6.7 ارب ڈالر ہو  گئی ہے،سیکرٹری ریلوے نے کہا کہ ایم ایل ون ایک اسٹریٹیجک منصوبہ ہے۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved