دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہاردیک پانڈیا انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ ٹخنے کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے ہاردیک پانڈیا کو ایک ہفتہ درکار ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پلیئنگ الیون میں سوریا کمار یادیو یا ایشان کشن کو شامل کیا جائے گا جبکہ اس میچ میں شردل ٹھاکر کی جگہ محمد شامی کو کھلایا جا سکتا ہے۔

یاد رہے ہاردیک پانڈیا گزشتہ روز بنگلا دیش کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved