دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

امریکامیں غزہ کی حمایت میں پیش کیا گیا پہلا بل منظور



امریکی ریاست ورجنیا کی رچمنڈ سٹی کونسل میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کی حمایت میں پیش کیا گیا پہلا بل منظور کر لیا گیا۔

امریکی ریاست ورجنیا کی رچمنڈ سٹی کونسل میں غزہ کے عوام کی حمایت میں بل پیش کیا گیا جس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائی گئی، غزہ کے عوام کیلئے امریکی شہریوں کی حمایت کا یہ پہلا بل ہے۔

رچمنڈ سٹی کونسل نے غزہ کے حق میں پیش کی گئی قرار داد کو 1-5 سے منظور کر لیا، قرار داد میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد فوری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved