انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا 4 اکتوبر 2023 | اہم خبریں کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 1.08 روپے سستا ہو کر 284 روپے 64 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا ہے۔ Spread the love