کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ابتدائی سیشن کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے کا ہو گیا۔
یاد رہے گزشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے کا تھا۔