دنیا کی کسی بھی زبان میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا



کاروباری ہفتے کے پانچویں روزکے ابتدائی سیشن میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 9 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر282 روپے53 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ایک ماہ کے دوران روپے کی قدر مزید مضبوط ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ ایک ماہ سے ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Spread the love

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




تازہ ترین

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Idraak.pk News. All Rights Reserved