انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا 27 اکتوبر 2023 | اہم خبریں, تجارت انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر سستا ہوکر 280 روپے کا ہوگیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز امریکی ڈالر 21 پیسے اضافہ کے بعد 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ Spread the love